November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد کے مقامی صحافی عثمان عباسی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ وجنازہ گاہ میں اداکی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب

Screenshot_2025-09-02_172516

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارون آباد کے مقامی صحافی عثمان عباسی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ وجنازہ گاہ میں اداکی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے