چین نے اپنے جدید ڈونگ فینگ-5سی (Dongfeng-5C) مائع ایندھن سے چلنے والے بین البراعظمی اسٹریٹجک نیوکلیئر میزائل کی نقاب کشائی کر دی ہے۔ یہ میزائل پوری دنیا میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے
چین نے اپنے جدید ڈونگ فینگ-5سی (Dongfeng-5C) مائع ایندھن سے چلنے والے بین البراعظمی اسٹریٹجک نیوکلیئر میزائل کی نقاب کشائی کر دی ہے۔ یہ میزائل پوری دنیا میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنی رینج کے اعتبار سے اسے عالمی اسٹریٹجک ڈیٹرنس کا اہم ستون قرار دیا جا رہا ہے.
#TEAMIDA