November 17, 2026

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے اینٹی ڈرون فارمیٹ میں جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش کی ہے۔ اس نظام میں ہائی پاور لیزر شامل ہے جو ڈرونز کو نشانہ بنانے

Screenshot_2025-09-02_172516

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے اینٹی ڈرون فارمیٹ میں جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش کی ہے۔ اس نظام میں ہائی پاور لیزر شامل ہے جو ڈرونز کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوگا، 96 سیل ٹرک پر نصب فضائی دفاعی میزائل لانچر جو layered protection فراہم کرے گا، اور ایک بڑے مستطیل(Rectangle) شکل کا ہائی پاور مائیکروویو ہتھیار جو دشمن کے swarm ڈرون کو ناکارہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔