November 17, 2026

رنگپور بگھور(راجہ نورالہی عاطف سے ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپوربگھور کا ایک اور اعزاز، مقابلہ حسن قرات میں تحصیل و ضلع لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، عوامی ،سماجی ، تعلیمی

IMG-20250903-WA0184

رنگپور بگھور(راجہ نورالہی عاطف سے ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپوربگھور کا ایک اور اعزاز، مقابلہ حسن قرات میں تحصیل و ضلع لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، عوامی ،سماجی ، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔ دریں اثناء ڈی ای او فیض الحسن ملک ، ڈپٹی ڈی ای او ظہیر عباس بھٹی اور اے ای او ملک محمد امتیاز نسیم نے اس شاندار کامیابی پر ہیڈماسٹر ادارہ ہذا ملک عابد اقبال جملہ سٹاف اور انچارج بزم ادب پروگرام ملک خالد ندیم کو دلی مبارکباد دیتے ہوءے ٹیم ورک کو سراہاہے اور توقع ظاہر کی ہے سکول ہذا نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں اسی طرح سے شاندار کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھے گا۔