November 17, 2026

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

Screenshot_2025-09-02_172516

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امداد جان بچانے والی ادویات اور نکاسی کے منصوبوں پر خرچ کی جا سکے گی

جبکہ متاثرین کو بنیادی اشیاء کی خریداری کے لیے نقد رقم بھی دی جائے گی