November 17, 2026

نورپورتھل (خصوصی رپورٹ) نورپورتھل میں اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے “حافظ سٹیشنرز اینڈ ڈیجیٹل سروسز” نزد زرعی بنک کچہری روڈ نور پور تھل

IMG-20250902-WA0385

نورپورتھل (خصوصی رپورٹ) نورپورتھل میں اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے
“حافظ سٹیشنرز اینڈ ڈیجیٹل سروسز”
نزد زرعی بنک کچہری روڈ نور پور تھل
کا شاندار افتتاح کردیاگیا۔ جس میں مختلف شعبہء ہاءے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پرملک محمد عبد الخالق ، ملک عبدالرزاق ، ملک سلطان سکندر اور
حافظ معاویہ گلشیر نے مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کیا ۔