ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری فرزند علی کے والد محترم ۔سی ای او روزنامہ لاہور رنگ ۔اے ون نیوز محمد کلیم اسلم کے نانا جان چوہدری نیاز احمد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی نماز
ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری فرزند علی کے والد محترم ۔سی ای او روزنامہ لاہور رنگ ۔اے ون نیوز محمد کلیم اسلم کے نانا جان چوہدری نیاز احمد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی نماز جنازہ 54 فورآر۔ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی مذہبی کاروباری شخصیات سمیت میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔