احتجاجی شیڈول – متاثرین الرحیم گارڈن فیز فائیو اور رائل انکلیو
احتجاجی شیڈول – متاثرین الرحیم گارڈن فیز فائیو اور رائل انکلیو
📅 پہلا دن
تاریخ: 4 ستمبر 2025 (بروز جمعرات)
مقام: لاہور پریس کلب
ایجنڈا: میڈیا کے ذریعے عوام اور حکومت کو آواز پہنچانا، غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں پر سوال اٹھانا۔
—
📅 دوسرا دن
تاریخ: 5 ستمبر 2025 (بروز جمعہ)
مقام: نیب آفس لاہور
ایجنڈا: نیب حکام کو درخواست دینا کہ ایل ڈی اے، روڈا اور ہاؤسنگ سکیم مالکان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
—
📅 تیسرا دن
تاریخ: 6 ستمبر 2025 (بروز ہفتہ)
مقام: چیئرنگ کراس (لاہور)
ایجنڈا: حکومت پنجاب اور عوام کے سامنے کھلے عام احتجاج، ایل ڈی اے اور روڈا کی ملی بھگت کو بے نقاب کرنا۔
—
⚠️ اہم نکات
احتجاج مکمل طور پر پرامن اور قانونی دائرے میں ہوگا۔
مطالبہ ہے کہ چند کنال کی سب ڈویژن کو 750 کنال کی ہاؤسنگ سکیم میں بدلنے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہو۔
رائل انکلیو جیسی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو بند کر کے متاثرین کو ان کا حق دلایا جائے۔