بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ دیپالپور۔ فلڈ ریلیف کیمپس میں جانوروں کے چارے کی کمی پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کا نوٹس
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
دیپالپور۔ فلڈ ریلیف کیمپس میں جانوروں کے چارے کی کمی پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کا نوٹس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو نے ملحقہ علاقے کے بڑے زمیندار کو آن بورڈ لے لیا
زمیندار نے انسانیت کے جذبے کے تحت 15 ایکڑ رقبہ جانوروں کے چارے کے لیے مختص کر دیا
فلڈ ریلیف کیمپس پر فراہمی کے لیے فوری طور پر چارے کی کٹائی شروع کر دی گئی
مشکل حالات میں سیلاب متاثرین کی امداد انسانی خدمت کی مثال ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو
مقامی زمیندار کے تعاون سے سیلاب متاثرین کے جانوروں کے چارے کے کئی دن کا انتظام ہوگیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے ہر مکتبہ فکر اپنا مخصوص کردار ادا کرے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو