ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔ایم این اے چوھدری نور الحسن تنویر ڈویژن صدر مسلم لیگ نون بھاولپور میاں محمد نواز شریف صدر مسلم لیگ نون اور وزیراعلی پنجاب
ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔ایم این اے چوھدری نور الحسن تنویر ڈویژن صدر مسلم لیگ نون بھاولپور میاں محمد نواز شریف صدر مسلم لیگ نون اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر ایم این اے چوھدری نور الحسن تنویر کی جانب سے ایک عدد راشن کا ٹرک سیلاب متاثرین کے لیے تونسہ شریف بھیج دیا گیا ہے اور مزید تین عدد ٹرک سلاب زادہ علاقہ میں روانہ کیے جائیں گے مزید چوھدری نورالحسن تنویر صاحب ایم این اے ڈویژن صدر بہاولپور مسلم لیگ ن نے کھا کے دکھ مصیبت کی اس گھڑی میں مسلم لیگ ن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف عوامی ھیرو ایم این اے حلقہ این اے 163 چوھدری نورالحسن تنویر آپکے شانہ بشانہ کھڑے ھیں