*دریائے راوی اپڈیٹ تاریخ 31 اگست ٹائم صبح 6 بجے* پیرمحل دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
*دریائے راوی اپڈیٹ تاریخ 31 اگست ٹائم صبح 6 بجے*
پیرمحل دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
پیرمحل دریائے راوی بپھر گیا سیلابی پانی متعدد آبادیوں میں داخل
پیرمحل سیلابی پانی سے سینکڑوں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ
پیرمحل چیچہ وطنی پل سے 1لاکھ 80ہزار کیوسک کا گزرتا ریلا تباہی مچاتا ہیڈ سدھنائی کی طرف رواں دواں
پیرمحل ہیڈ بلوکی پر 2 لاکھ 11ہزار کا ریلا ابھی باقی
پیرمحل بپھرا سیلابی پانی صبح تک تحصیل پیرمحل کمالیہ راوی بیلٹ پر واقع دیہاتوں کو مکمل اپنی لپیٹ میں لے گا
پیرمحل تباہی مچاتا راوی کا پانی بھسی جکھڑ سڑک کو عبور کرگیا
پیرمحل تاحال لوگوں کی بڑی تعداد سیلاب میں گھری آبادیوں میں موجود