نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے کہا ہے کہ ہمارا دل اہلیان تھل و کدھی کے ساتھ دھڑکتا ہے اور یہاں کے باسیوں کا دکھ سکھ
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے کہا ہے کہ ہمارا دل اہلیان تھل و کدھی کے ساتھ دھڑکتا ہے اور یہاں کے باسیوں کا دکھ سکھ سانجھا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے نورپور سٹی و ڈیرہ جات، ڈھمک ،عیینوں ،لغاری، دھول گدھی، آصف چوک لنگر والہ ،گروٹ ،محب پور، جوئیہ، حسن پور ٹوانہ، ٹھٹھی گھنجیرہ ،جلال پور سیداں، کرپالکہ، ہموکہ موڑ ۱۰ چک ۱۳ چک ۱۴ ۱۵ چک ڈیرہ بوڑانہ چک شاہین کالونی بلو فارم ۳ چک ۵ چک پنجہ ،روڈہ ،لکو ،پیلووینس، رنگپور، آدھی کوٹ، ۵۱ ۵۲ ڈی بی محمود شہید شاہوالہ پلواں میکن جاڑا جھرکل نواں سگو، کاتیمار شاہ حسین بمبول نکڑو شہید ٹاہلہ کھاٹواں اورا سیداں اوبھل نیو مجوکہ بہلول پور ستھ شہانی کوٹ احمد خان اچ شریف برہان جوڑا کلاں ٹھٹی کالک بھن اور ڈھوک مظفر داخلی تیتری کے دورے کے دوران مختلف وفود سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کیا۔ انہوں نے مختلف مواضعات میں اپنے دوست احباب سے ملاقاتیں کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ ملک امجد رضاگجر کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔