November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے سینیئر صحافی ملک سرفراز میکن نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی

IMG-20250830-WA0385

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے سینیئر صحافی ملک سرفراز میکن نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ دریں اثناء نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمر سلطان سینیئر صحافیوں ملک محمد حیات جوئیہ، ایم نور دین ، راجہ نور الہی عاطف،ملک غلام جیلانی وڈھل ، ملک حاجی شوکت حیات کھارا اور دیگر نے سینیئر صحافی ملک سرفراز میکن کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے دیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔