میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) میانوالی کےنواحی علاقہ خٹک بیلٹ میں موسلادھار بارش۔بارش سےبرساتی نالےبھپرگئے۔خٹک بیلٹ کے گاؤں گلا خیل میں برساتی نالےکا پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔
*
میانوالی (راجہ نورالہی عاطف سے) میانوالی کےنواحی علاقہ خٹک بیلٹ میں موسلادھار بارش۔بارش سےبرساتی نالےبھپرگئے۔خٹک بیلٹ کے گاؤں گلا خیل میں برساتی نالےکا پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔
ریسکیو 1122ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ۔
ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے علاقہ مکین اور سامان کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔نالہ بڑوچ کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے نالہ بڑوچ کا پانی جنتی والا مہرشاہ والی والا سمند والا اور کرلی میں داخل ہوگیا۔اپانی گھروں میں داخل ہوگیا اور سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی فصلیں متاثر ہوئیں۔