*سی سی ڈی کے اختیارات وسیع کرنے کا فیصلہ*
*سی سی ڈی کے اختیارات وسیع کرنے کا فیصلہ*
سی سی ڈی اب پنجاب میں خواتین کو ہراساں کرنے اوردیگر سائبر کرائم پر بھی ایکشن لے گا
سی سی ڈی کو اب سائبر کرائم، نارکوٹکس اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن کا اختیار ہوگا۔
سی سی ڈی کو *منشیات سائبر کرائم اور قبضہ گروپس* کےخلاف *مقدمات کےاندراج اور گرفتاریوں کا اختیار* بھی ہوگا۔
سائبر کرائم سےنبردآزما ہونے کیلئے *جدیدگیجٹس اور ڈیٹاتک رسائی* دی جائے گی
سی سی ڈی کومستقبل میں *مزید ٹارگٹس سونپنے پر ورکنگ* کاآغازکردیا۔