اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی دیپالپور/حویلی لکھا۔ مورخہ 24 اگست وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کا ممبر صوبائی اسمبلی نورالامین ناصر وٹو کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ نواحی علاقوں کا دورہ
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
دیپالپور/حویلی لکھا۔ مورخہ 24 اگست
وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کا ممبر صوبائی اسمبلی نورالامین ناصر وٹو کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ نواحی علاقوں کا دورہ
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو، اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی چوہدری آفیسر ظفر اقبال سمیت دیگر محکموں کے افسران اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی
انہوں نے ناما جندریکا، ملحوظ قائم، سوجیکے اور درازکے سمیت دیگر نواحی علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کا بھی جائزہ لیا
وفاقی وزیر کا متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار
مشکل کی گھڑی میں عوامی نمائندے اور ضلعی انتظامیہ عوام کے ساتھ موجود ہیں۔ وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو
حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو کی کاوشوں سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
تمام افسران ریلیف کی کاروائیوں کے لیے ہمہ وقت عوام کے ساتھ موجود ہیں۔ وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو