*🌼وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام سوشل میڈیا پر جاری*
*🌼وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام سوشل میڈیا پر جاری*
*💥آپ کی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام”*
*🔶 : اب باتیں نہیں صرف کام*
*یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام*
🔸: وزیراعلیٰ مریم نواز کا جاپان کے تجارتی , معاشی اور ثقافتی مرکز یوکو ہاما شہر کا دورہ
🔸: وزیراعلیٰ مریم نواز کا یوکو ہاما کی بندرگاہ کا دورہ