ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چارسدہ مس رینہ عباسی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام سے ملاقات کی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چارسدہ مس رینہ عباسی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام سے ملاقات کی۔
ملاقات میں عوام کو یقین دلایا گیا کہ ان کی شکایات کا بروقت اور شفاف انداز میں ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چارسدہ مس رینہ عباسی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام سے ملاقات کی۔دورانِ ملاقات شہریوں کی جانب سے پیش کردہ مختلف مسائل اور شکایات کو بغور سنا گیا اور متعلقہ محکموں کے افسران کو مسائل کے فوری اور قانون کے مطابق ازالے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ عوام کو یقین دلایا گیا کہ ان کی شکایات کا بروقت اور شفاف انداز میں ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔