November 1, 2026

‏*میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر)کے66ویں یومِ شہا! دت پر قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام

20240804_211635

‏*میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر)کے66ویں یومِ شہا! دت پر قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام*

آج میجر طفیل محمد شہید کا یومِ شہا!دت پوری عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے

دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کے ساتھ ہوا

علماء نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا

علماء کرام نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ؛
”شہداء کی قربانیاں ہم سب پر قرض ہیں“

جو قومیں اپنے شہداء کی تکریم نہیں کرتیں وہ ذ-لیل و رسو_ا ہو جاتی ہیں،علماء

شہید کا خو_ن کبھی رائیگاں نہیں جاتا،علماء

زندہ قومیں اپنے محسنوں کے احسانات کو فراموش نہیں کرتیں، علماء

شہید میجر طفیل محمد دھرتی کا بہادر بیٹا تھا جو ہمیشہ ہر دل میں زندہ رہے گا،علماء

بِلا شُبہ میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہا!دت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے

پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں

آج پوری قوم ان کی بہادری اور شجاعت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے

You may have missed