فیصل اباد انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے جج جاوید اقبال نے رانا ثنا اللہ کے ڈیرے پر حملے کے 9 مئی متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔۔
فیصل اباد
انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے جج جاوید اقبال نے رانا ثنا اللہ کے ڈیرے پر حملے کے 9 مئی متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔۔
فیصلہ پیر دن دو بجے سنائیں گے۔۔۔
اس کیس میں مجموعی طور پر 109 ملزمان ہیں۔۔۔
جن میں فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے 90 ورکرز 19 لیڈرشپ میں سے شامل ہیں۔۔۔