November 17, 2026

سکھو بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی سکھر کے معروف و مشہور تاجر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالقیوم قریشی کی جانب سے پیٹرول پمپ پر قبضے کے خلاف دائر آئینی پٹیشن پر سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں سماعت ہوئی۔

Screenshot_2025-08-22_161359

سکھو بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی
سکھر کے معروف و مشہور تاجر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالقیوم قریشی کی جانب سے پیٹرول پمپ پر قبضے کے خلاف دائر آئینی پٹیشن پر سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں سماعت ہوئی۔

سندھ ہائیکورٹ سکھر کے جسٹس محمد سلیم جیسّر اور جسٹس نثار احمد بھنڀرو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو درخواست گزار کے وکیل پریم کمار، کنال کمار اور دیگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس او کے مینجنگ ڈائریکٹر سید محمد طلحہ نے سکھر کے میئر میونسپل کمشنر اور دیگر کے ساتھ مل کر 9 جولائی کو میونسپل کے اینٹی انکروچمنٹ عملے کی مدد سے زبردستی مینارہ روڈ سکھر کے قریب پیٹرول پمپ پر قبضہ کیا۔