November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت ملک حافظ آصف شہزاد کے

IMG-20250821-WA0286

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) معروف سماجی فلاحی شخصیت ملک حافظ آصف شہزاد کے بیٹے کی سالگرہ بھائی بھن رشتے داروں دوست احباب کی طرف سے اظہار مسرت تفصیلات کے مطابق ملک حافظ آصف شہزاد کے بیٹے عبداللہ آصف کی سالگرہ کی تقریب انکے گھر میں کی گئی سالگرہ کی تقریب نہایت سادگی سے منائی گئی سالگرہ کی تقریب میں ملک طارق محمود صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر صدیق بابر اعوان ملک لطیف آکاش ملک کاشف پرنس ذیشان قمر ملک عبد الخالق نیوز ایجنٹ ملک عبدالواجد ملک عبد الماجد ملک اخلاق ملک وقار ملک گلفام ملک عمر زاہد حسین انجم نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی اور ملک عبد اللہ بن آصف کو اور اس کے والدین کو ڈھیروں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا مہانوں کے لئے کھانے کا اور سالگرہ کیک کا اہتمام کیا گیا