November 17, 2026

ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹھٹہ شہر میں عالم بروہی اور اسحاق بروہی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ملزم عرفان بروہی کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

Screenshot_2025-08-21_163648

ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹھٹہ شہر میں عالم بروہی اور اسحاق بروہی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ملزم عرفان بروہی کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق عرفان بروہی اور عالم بروہی کے درمیان ذاتی رنجش تھی جس پر ملزم عرفان بروہی نے فائرنگ کرکے دونوں کو زخمی کردیا۔

مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

*ترجمان ٹھٹہ پولیس*