November 17, 2026

سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ملازمین سمیت آفسران بھی نااہل نکلے

Screenshot_2025-08-18_153344

سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ملازمین سمیت آفسران بھی نااہل نکلے شہریوں کی شکایات کے باوجود ازالہ نہ کیا جا سکا گلی محلے گھروں میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر کئیں علاقوں میں تعفن پھیلنے لگا محلہ احمد نگر حسین آباد ایم پی اے روڈ مرضی پورہ کے علاوہ دیگر علاقوں میں صفائی ستھرائی اور نہ ہی کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ