November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شیخ شبیر احمد ۔ شیخ عبدالحمید( مرحوم) سبزی منڈی والے شیخ وحید سبزی منڈی والے۔شیخ سعید احمد ( مرحوم) ٹیلر ماسٹر کے بھائی معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر

Screenshot_2025-08-18_153344

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شیخ شبیر احمد ۔ شیخ عبدالحمید( مرحوم) سبزی منڈی والے شیخ وحید سبزی منڈی والے۔شیخ سعید احمد ( مرحوم) ٹیلر ماسٹر کے بھائی معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر کے چاچا جان شیخ عابد شیخ شاہد شیخ راشد شیخ احتشام حنیف ۔ شیخ شفیق المعروف پانڈا کے والد محترم کالم نگار صحافی شیخ ارسلان یوڈی ینگ کالم نگار طلحہ احمد بابر کے دادا جان زاہد حسین انجم کے انجم محمد حنیف فروٹ والے اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی نماز جنازہ کل بدھ صبع 10 بجے غلہ والا ٹبہ کی عید گاہ میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی راشد سعدی ساجد سعدی زاہد سعدی شاہد سعدی واجد سعدی ماجد سعدی ماجد قریشی استاد غلام قادر سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے