November 17, 2026

لاہور:تھانہ داتا دربار اور بھاٹی گیٹ کے گردونواح میں قائم ہوٹلوں پر جسم فروشی عروج پر۔۔۔۔۔*

Screenshot_2025-08-18_153344

*لاہور:تھانہ داتا دربار اور بھاٹی گیٹ کے گردونواح میں قائم ہوٹلوں پر جسم فروشی عروج پر۔۔۔۔۔*

*شام ڈھلتے ہی فحاشہ خواتین کے سڑک کے دونوں اطراف پر ڈیرے،جسم فروشی کیساتھ ساتھ منشیات بھی سپلائی کرنے لگیں۔۔۔۔۔۔۔*

*ہوٹلز کے کاونٹر پر بیٹھا عملہ کریمینل ریکارڈ چیک کیے بغیر ہی کمرے کرایہ پر دینے لگا،اشتہاری ملزمان کا بھی ان ہوٹلوں پر پناہ لینے کا انکشاف،شہریوں کا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے کاروائی کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*