November 17, 2026

*اسلام آباد:انسانی سمگلنگ،ہنڈی حوالہ اور فراڈ میں ملوث ملزمان کو کسی صورت معاف نہیں کرینگے:ڈی جی ایف آئی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

Screenshot_2025-08-18_153344

*اسلام آباد:انسانی سمگلنگ،ہنڈی حوالہ اور فراڈ میں ملوث ملزمان کو کسی صورت معاف نہیں کرینگے:ڈی جی ایف آئی اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

*معصوم شہریوں سے ویزہ کی آڑ میں لوٹ مار کرنیوالے ایجنٹ کسی رعایت کے مستحق نہیں،جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالے افراد بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔*

*جعلی اور فراڈ کرنا ایک گھناونا جرم ہے،سائل کی شکایت پر فراڈیوں اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کیخلاف سخت کاروائی کرینگے،معصوم شہریوں کیساتھ فراڈ ہرگز برداشت نہیں:DG ایف آئی اے رفعت مختار راجہ۔۔۔۔۔۔۔۔*