November 17, 2026

*🌐اسلام آباد میں مسجد کے معاملے پر علماء اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا*

Screenshot_2025-08-18_153344

*🌐اسلام آباد میں مسجد کے معاملے پر علماء اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا*

سی ڈی اے 4 ماہ میں مدنی مسجد کی دوبارہ تعمیر مکمل کرے گی

50 مساجد سے متعلق جو سوشل میڈیا پر وائرل نیوز فیک ہے، یہ محض افواہ ہے

اسلام آباد میں آئندہ مساجد کے کسی بھی معاملہ میں انتظامیہ علماء ایکشن کمیٹی سے مشاورت کرے گی