November 17, 2026

🛑 *19 اگست 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-08-18_153344

🛑 *19 اگست 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) کراچی میں طوفانی بارش، ٹریفک نظام درہم برہم، دیواریں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

🚨 (2) کراچی میں طوفانی بارش کے باعث اربن فلڈنگ، سڑکیں زیر آب، پانی گھروں میں داخل

🚨 (3) طوفانی بارش، سندھ حکومت کا کراچی میں بدھ کو تمام اسکولز بند رکھنے کا اعلان

🚨 (4) کراچی: طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، بارش ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی معطل، کے الیکٹرک کے 600 فیڈرز ٹرپ

🚨 (5) شہر میں اگر 40 ملی میٹر سے اوپر بارش ہوجائے تو صورتحال خراب ہوتی ہے، میئر کراچی

🚨 (6) بارش کے بعد کراچی میں اربن فلڈنگ کی ویڈیوز وائرل، پورا شہر ڈوب گیا

🚨 (7) کراچی میں بارش نے انتظامیہ کے دعووں کی قلعی کھول دی، ہزاروں شہریوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خراب

🚨 (8) کراچی میں 19 اگست کو ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد شہر بھر میں اربن فلڈنگ آنے سے روڈ تالاب میں تبدیل

🚨 (9) شہر قائد میں آج کے مقابلے میں کل زیادہ بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

🚨 (10) کراچی میں موسلادھار بارش کے باعث فضائی آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیرکا شکار

🚨 (11) شرجیل میمن نے شدید بارشوں کے ہیش نظر شہریوں سے غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کردی

🚨 (12) کراچی میں بارش کے بعد پیپلز بس سروس عارضی طور پر بند

🚨 (13) قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا بل منظور

🚨 (14) کراچی: ملیر میں پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 جھلس کر زخمی

🚨 (15) خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 358 ہوگئی، صوبے میں بحالی کے اقدامات جاری

🚨 (16) سیلاب: پاک فوج اور انتظامی ادارے سرگرم، 25 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

🚨 (17) خیبر پختونخوا: سیلاب کی تباہ کاریوں سے 200 سے زائد ٹیلی کام ٹاورز متاثر

🚨 (18) مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کو نفسیاتی مریض ثابت کرنے کی کوشش ناکام

🚨 (19) سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس بھی عبور کر گیا

🚨 (20) وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

🚨 (21) سینیٹ: انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

🚨 (22) 26 جون تا 19 اگست: بارشوں، سیلاب سے 707 افراد جاں بحق، 967 زخمی ہوئے

🚨 (23) پاکستان امن پسند، بھارت شکست تسلیم کرے اور آگے چلے: اسحاق ڈار

🚨 (24) رانا ثناءاللہ نے پنجاب میں سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

🚨 (25) شہر قائد میں صبح سے دوپہر 2 بجے تک ہونیوالی بارش کے اعداد و شمار سامنے آگئے

🚨 (26) تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن کے لیے امیدوار نہیں مل رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

🚨 (27) خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال بڑا چیلنج، جلد قابو پا لیں گے: امیر مقام

🚨 (28) آذربائیجان کے دفاعی وفد کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

🚨 (29) ملک کے بیشتر علاقوں میں 19 تا 22 اگست مزید بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (30) خیبرپختونخوا: حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 358 افراد جاں بحق، 780 مکانات متاثر

🚨 (31) احتجاج کیس: سلمان اکرم اور اعظم سواتی کی ضمانت میں توسیع، عالیہ حمزہ کی ضمانت خارج

🚨 (32) دونوں ایوانوں سے انسداد دہشت گردی ایکٹ پاس ہونا آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے: حافظ حمداللہ

🚨 (33) اب اے آئی ٹول آپ کو مائیکروسافٹ ایکسل استعمال کرنے میں مدد فراہم کرے گا

🚨 (34) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، 7 افراد ہلاک، سیکڑوں پروازیں متاثر

🚨 (35) سکیورٹی خدشات: پاکستان ہاکی ٹیم کا ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کا خدشہ، بنگلادیش ٹیم شامل

🚨 (36) بارشیں اور سیلاب: ضلع دیامر کی 20 وادیاں آفت زدہ قرار

🚨 (37) مریم نواز کا جاپان میں رائج ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ

🚨 (38) اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران اصل میں پھانسی پر لٹکتے لٹکتے بچا: سید جبران کا انکشاف

🚨 (39) 2 سال میں بھی غلطی کا احساس نہ کرنے والے شخص کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، رانا ثنا اللہ

🚨 (40) حکومت نے ایر_ان اور عراق مقدس مقامات پر لے جانے والے گروپ آرگنائزر کی اسکروٹنی شروع کردی

🚨 (41) وزیر اطلاعات، ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں سے متعلق بریفنگ

🚨 (42) کراچی میں چوری کی انوکھی واردات، ڈاکو انڈین فلمی انداز میں 9 لاکھ کا سامان لے اُڑے

🚨 (43) عمران خان نے جس طرح جیل میں زندگی گزاری کبھی سوچا نہیں تھا، جاوید ہاشمی

🚨 (44) وزیرا عظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہمی کی ہدایت

🚨 (45) خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچنے والے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق

🚨 (46) حالیہ مون سون میں 670 افراد جاں بحق ہوئے، مشترکہ کوششوں سے 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا گیا: چیئرمین این ڈی ایم اے

🚨 (47) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ56 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے

🚨 (48) ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

🚨 (49) آزاد کشمیر: ایک ہفتے میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

🚨 (50) کراچی: ادھورے ترقیاتی کام معمولی بارش کے بعد مصیبت بن گئے، سڑکیں دھنسنے لگیں

🚨 (51) 9 مئی مقدمات: عدالت کی عمران خان کی اپیلوں پر فریقین کو آج ہی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت

🚨 (52) اسلام آباد اور پنڈی سمیت مختلف شہروں میں 5.2 شدت کا زلزلہ

🚨 (53) لاہور: زیادہ کرایہ وصول کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی 18 گاڑیاں تھانوں میں بند

🚨 (54) سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان: کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی

🚨 (55) دہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام: گرفتار لیکچرار ڈاکٹر عثمان 14 روز کے ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

🚨 (56) 35 کروڑ 50 لاکھ کا اسکینڈل: سرکاری ملکیتی اداروں کے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم

🚨 (57) بلوچستان: تحصیلداروں کے بطور اے سی کام کرنے اور اسسٹنٹ کمشنرز کے او ایس ڈی ہونے کا انکشاف

🚨 (58) قومی کرکٹر بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

🚨 (59) سیلاب سے 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس بہہ گیا، گلگت اندھیرے میں ڈوب گیا

🚨 (60) پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کا آئی کیو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ قرار

🚨 (61) جنگ بندی بھارتی خواہش پر ہوئی، کسی کو سیز فائر کروانے کا نہیں کہا، اسحٰق ڈار

🚨 (62) مون سون سسٹم بحیرہ عرب میں موجود، کراچی میں آج وقفے وقفے سے بارش ہوگی: موسمیاتی ماہرین

🚨 (63) مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ، بڑے پتھر گرنے سے آدھی سڑک متاثر

🚨 (64) کراچی: گلشن حدید میں چوری کے بعد چوروں کا انوکھا کام، متاثرہ فیملی خوف میں مبتلا

🚨 (65) اسلام آباد: سال 2022 سے اب تک 200 بچوں کیساتھ زیادتی کے مقدمات رپورٹ ہوئے، وزرارت داخلہ

🚨 (66) کراچی: ڈیفنس ویو میں پولیس اور شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

🚨 (67) کراچی سمیت ملک کیلئے بجلی کے یکساں ٹیرف سے متعلق ای سی سی کا بڑا پالیسی فیصلہ

🚨 (68) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

🚨 (69) ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

🚨 (70) ‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ

🚨 (71) روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

🚨 (72) روسی اور امریکی صدور کی ٹیلیفونک گفتگو، پیوٹن یوکرینی صدر سے ملاقات کیلئے تیار

🚨 (73) صدر ٹرمپ نے امریکا میں پوسٹل بیلٹ کا نظام ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

🚨 (74) چین کا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

🚨 (75) خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالج اور جامعات بند کرنے کا اعلان

🚨 (76) بلوچستان: موبائل فون انٹرنیٹ سروس 2 ہفتے سے معطل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

🚨 (77) پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 98 رنز سے ہرا دیا

🚨 (78) عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ

🚨 (79) سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف تیز اور بے رحمانہ آپریشن کا فیصلہ

🚨 (80) لودھراں میں حادثے کا شکار عوام ایکسپریس ٹرین کا بلیک باکس نکال لیا گیا