November 17, 2026

🌐لاہور میں غیراخلاقی تقریب کیخلاف مقدمہ۔فحش پارٹیز میں کون ملوث تھا؟ ۔مقاصد کیا تھے؟۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے اہم تفصیلات بتادیں

Screenshot_2025-08-18_153344

🌐لاہور میں غیراخلاقی تقریب کیخلاف مقدمہ۔فحش پارٹیز میں کون ملوث تھا؟ ۔مقاصد کیا تھے؟۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے اہم تفصیلات بتادیں
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران صاحب نے کہا کہ پارٹی یا فوٹوشوٹ کے نام پر فحاشی پھیلانا سنگین قانونی جرم ہے، غیر قانونی اور غیر اخلاقی حرکات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، واقعے میں ملوث تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
فیصل کامران نے مزید بتایا کہ ممنوعہ فلم جوائے لینڈ کی اسکریننگ بھی شہر میں روک دی گئی، جس میں ایک خواجہ سرا کی محبت کی کہانی دکھائی گئی ہے، اسلام اور قانون کے منافی کسی بھی سرگرمی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔