بونیر میں الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار ظہور احمد دورانِ سیلاب دوسروں بچاتے بچاتے شہید ہوگئے
بونیر میں الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار ظہور احمد دورانِ سیلاب دوسروں بچاتے بچاتے شہید ہوگئے
دوست احباب کا کہنا کہ کے ظہور احمد ایک استاد تھا اور سیلاب کے وقت فوری طور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا تھا کہ خود کو نہ بچا سکا
کتنے عظیم ہوتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کو بچانے کے لئے اپنے جان بھی قربان کردینے سے نہیں ڈرتے
🥹
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں امین
🤲 اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کو قبول فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین