November 17, 2026

ملک بھر کی طرح آج لقمان چہلم امام حسین علیہ اسلام بڑی عقیدت واحترام سے منایا گیا جگہ جگہ ٹھنڈے پانی دودھ شربت کی سبیلیں اور حلیم لنگر کا اہتمام کیا گیا

Screenshot_2025-08-15_082106

اسوقت ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی خیرپور لقمان میں موجود ھیں۔ جی زیدی کیا خبر دے رھے ھو
ملک بھر کی طرح آج لقمان
چہلم امام حسین علیہ اسلام
بڑی عقیدت واحترام سے منایا گیا جگہ جگہ ٹھنڈے پانی دودھ شربت کی سبیلیں اور حلیم لنگر کا اہتمام کیا گیا
21 صفر المظفر کا سالانہ جلوس اسی طرح مختلف امام بارگاھوں سے زری مبار برآمد کی گی
عزا خانہ سید صابر حسین زیدی (مرحوم) لقمان خیرپور سے سید گلفام رضا زیدی کی قیادت میں برآمد ہوا جو گنج شہیداں لقمان میں اختتام پزیر ہوا جلوس میں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں زائرین نے شرکت کی عزاداران کے لئے نذر کا اہتمام کیا گیا