*🚨ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع* *بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جانبحق اور 671 زخمی ہوچکے ہیں*
*🚨ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع*
*بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جانبحق اور 671 زخمی ہوچکے ہیں*
*جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں۔*
*2300 گھر مکمل طور پر تباہ،*
*جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے*
*6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔*
*دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں*
*639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکی ہیں ۔*
*824 دکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں ۔*
*چار بڑے پلوں کو جزوی طور نقصان ۔ جبکہ دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے ۔😭💔*