November 17, 2026

پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب،اربن و فلیش فلڈ نگ بارے الرٹ جاری۔ـ 17 سے 23 اگست تک پنجاب بھر میں شدید طوفان بارشوں اور بالائی پنجاب میں کلاؤڈ برسٹنگ کا خدشہ ہے ۔پی ڈی ایم اے پنجاب

IMG-20250817-WA0036

دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے