November 17, 2026

اوڑان کلاؤڈ کراشر کل۔سے صوبہ پنجاب میں جلوہ دیکھانے کو تیار ہو چکا ہے

Screenshot_2025-08-15_082106

اوڑان کلاؤڈ کراشر کل۔سے صوبہ پنجاب میں جلوہ دیکھانے کو تیار ہو چکا ہے

تفصیلات
17 تا 21 اگست وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان

17 اگست کی صبح شمالی اور چند وسطی پنجاب کے علاقوں جبکہ 17 اگست کی شام/ رات سے جنوبی پنجاب میں بھی بارشوں کا سپیل متوقع 17 اگست صبح تا 21 اگست بارش اسلام آباد/ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤ الدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال میانوالی، خوشاب، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، فیصل آباد، ، پاکپتن، اوکاڑہ اور ساہیوال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے اکثر مقامات پر بارش . جبکہ کہیں کہیں موسلا دھار سے شدید بارش کا بھی امکان۔⛈️🌩️⚡

17 اگست بعد دوپہر شام رات سے 20 اگست بارش ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، ملتان، خانیوال، وہاڑی، بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں، مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کہیں کہیں تیز سے موسلادھار بارش کا بھی امکان

ROLOGIC تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی جاتی ہے 🌨️⛈️🌧️