November 17, 2026

*🔴ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ آج سول سیکرٹریٹ پشاور میں ادا کی گئی

Screenshot_2025-08-17_092129

*🔴ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ آج سول سیکرٹریٹ پشاور میں ادا کی گئی*

*🔵صوبائی کابینہ اراکین، اعلی سول و عسکری حکام اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی۔*

*🟣پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کی ڈیڈ باڈیز کو سلامی دی۔*