November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف مانجھا گھر کنری

IMG-20250817-WA0023

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

مانجھا گھر کنری
نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سيکريٹري گلجی سورمانی. سينئر جنرل سيکريٹري ظفر حسين بھرتری اور کيمرا مين پرتاب سونی نے نواب تيمور ٽالپر صاحب سے خصوصی ملاقات سامارو کے اہم ايشوش پر بات چیت اس وقت نواب تیمور کو
مرحوم نواب يوسف صاحب کے ٹائيم پر سیلاب کے پانی کی نکاسی کے لئے ایک اسکيم منظور کی ہوتی تھی جس کو ٺيکيداران کی جانب سے کوئی بھی کام نا ہونے کے برابر اور ناکس مٹیریل استعمال کیا گیا جس کی نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ نے نشاندہی بھی کی آج نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ صدر، ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی ٹیم اپنی ٹيم ٹالپر ھائوس پھنچی نواب تيمور ٽالپر صاحب کو نظر ثانی کرائے اور نوٹس لینے کے لئے کہا کہ نواب تيمور ٽالپر سے بات چیت کی اور رہا ہوا کام مکمل، کرنے کو کہا تو نواب صاحب نے اس پر فوری عمل کروانے کا کہا اور انشاءالله جلد سے جلد مکمل کرایا جائے گا دوسری جانب کچھ دن پہلے میگھواڑ وں کے گھر پر پولیس نے رات کے پیٹ میں چھاپا۔ مارکر لے جانے والے افراد کے سامان چھاپہ پر بات چیت کی اس وقت نواب صاحب نے فورا ایس ایچ او کنری سے بات کرے پورے معاملے کا نوٹس لیا ہم نواب تیمور صاحب کے احساس مند ہیں