عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے مختلف علاقہ جات میں بارش کا سلسلہ جاری
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ کے مختلف علاقہ جات میں بارش کا سلسلہ جاری
تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے مختلف علاقوں میں جسیا کہ کنری عمرکوٹ ڈھورونارو شادی بلی پتھورو سامارو سمیت، کئی علاقوں میں گرج چمک کے کہیں کم تو کہیں زیادہ بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کی وجہ کئی عمرکوٹ کے علاقے جیساکہ بودرفارم ولی داد پلی ڈگو فارم جیسے علاقہ جات میں بارش کا فائدہ ہوگا لیکن سامارو روڈ سامارو بچا بند جیسے علاقہ میں اگر مزید بارش ان سے ان فصلون کو نقصان کا اندیشہ لاحق ہے سامارو میں اگر اس طرح بارش کا سلسلہ رہا تو اس شہر میں نکاسی کا بہت بڑا ایشو ہے بارش کے پانی سے ہر سال شہر متاثر ہو تا ہے اس شہر کی مختلف کالونیاں بارش کے زرد میں اجاتی ہیں جس کی وجہ سے یہان کی عوام کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑتا ہے نکاسی کا کوئی بندوبست نہیں صرف باتوں تک محدود رہنے، والے لوگ ایک دوسرون کے منہ دیکھتے نظر اتے ہیں اس شہر تھوڑی، بارش آنے سے پورا شہر سمندر کا منطر پیش کرتا ہے اس وقت تھوری سی بارش کی وجہ سے سمندر نظر ارہا پے جوکہ تیز بارش کے بعد اور سنگین منطر نطر آنے وا لا ہے بارش کے پانی کی وجہ سے ساماروکے چاروں اطراف سے فصلوں کا پانی شہر کا رخ اختیار کرے گا اس کو روکنے کی کوئی بھی پری پلانگ نہیں کی گئی ہے۔ اگر اس طرح بارش کا سلسلہ جلتا رہا تو اس شہر ہو ڈھوبنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔