November 17, 2026

حکومتِ پنجاب نے 18 اگست سے اسکول کھولنے کی اجازت دی ہے۔

Screenshot_2025-08-15_082106

۔١ حکومتِ پنجاب نے 18 اگست سے اسکول کھولنے کی اجازت دی ہے۔
۔٢ یہ اجازت صرف 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لیے ہے۔
۔٣ اسکول میں اس دوران صرف SST حضرات آئیں گے۔
۔٤ پرائمری اور مڈل اسکول مکمل طور پر بند رہیں گے۔
۔٥ PST اور EST اساتذہ فی الحال اسکول حاضر نہیں ہوں گے۔
۔٦ PST اور EST اساتذہ کی حاضری 1 ستمبر سے شروع ہوگی۔
۔٧ طلباء کی کلاسز مکمل ایس او پیز کے ساتھ منعقد ہوں گی۔
۔٨ پرائمری اور مڈل کلاسز کے طلباء کے لیے کوئی تدریسی سرگرمی نہیں ہوگی۔
۔٩ اگر حکومت پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی اجازت دیتی ہے تو PST اور EST بھی حاضری دیں گے۔
۔١٠ تمام اساتذہ اور طلباء اس اعلان پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

منجانب: سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب