November 17, 2026

سی پیک منصوبہ برباد ہوگیا

IMG-20250816-WA0177

سی پیک منصوبہ برباد ہوگیا ۔اس سے پاکستان کو کچھ نہیں ملا ۔ بلکہ الٹا پاکستان بھاری شرح پر لیے گئے کمرشل قرضوں کی عدم ادائیگی کا شکار ہوگیا کیوں؟
نواز شریف کے دور میں بھی سی پیک یا گوادر پورٹ کیلئے کوئی کام نہیں ہوا ۔عمران خان نے تو اسے مکمل برباد کردیا ۔
آمدنی پیدا کرنے والے تمام پروجیکٹس بند کر کے میاں محمد نواز شریف نے پاکستان پر بھاری کمرشل قرضہ چڑھانے والے غیر پیداواری پروجیکٹس کیے ۔ جن کی وجہ سے سی پیک برباد ہوا اور پاکستانی عوام میں چینی انویسٹمنٹ کے خلاف تحفظات پیدا ہوئے۔
خنجراب ٹو گوادر ریل روڈ نیٹ ورک کو ترجیح نہ دینا حکومت پاکستان یا میاں محمد نواز شریف کا فیصلہ تھا۔
شیخوپورہ ٹیکسٹائل سٹی کی بجائے اورنج لائن اور میٹرو کے لئے قرضوں کا استعمال بہترین منصوبہ بندی کا مظہر تھا
زراعت میں ہائی بریڈ بیج بنانے کی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے منصوبہ کو بند کرنا نواز شریف کی پاکستان سے کھلی دشمنی کے نشان تھا۔
سی پیک کا ہر ایسا منصوبہ بند کیا گیا جس سے پاکستان کو مفاد مل سکتا تھا اور ہر ایسا منصوبہ جاری کیا گیا یا بنایا گیا جس سے پاکستان زیادہ سے زیادہ قرضوں اور ادائیگیوں کے توازن میں بگاڑ کا شکار ہوتا تھا اسے ترجیح دی گئی۔
برادر وسی بابا کی ایک تحقیقی رپورٹ
گوادر سی پورٹ کو جب تک ایک بلین ڈالر سالانہ کم ازکم منافع دینے والا ادارہ نہیں بنایا جاتا ۔ اس وقت تک سی پیک کے نام پر لاہور شہریوں کی عیاشی کے پروجیکٹس کرنا قومی جرم تھا ۔