عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار صاحب کی آفس میں چہلم شریف کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار صاحب کی آفس میں چہلم شریف کے حوالے سے میٹنگ رکھی گئی ٹاؤن آفیسر سید شمشیر علی شاہ سید فرمان علی شاہ سید آفتاب علی شاہ الحاج مولانا مولوی غلام مصطفی صابری صاحب نے کہا کہ تمام عالم اسلام امام حسین علیہ السلام کا چہلم شریف عقیدت اور احترام کے ساتھ مناتے ہیں اور انشاءاللہ اس دفعہ بھی ادب اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا جلوس بخاری امام بارگاہ سے اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا سید بلند شاہ ہاؤس پہنچے گا وہاں سے اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا فقیری امام بارگاہ پر پہنچے گا وہاں پر مجلس ہوگئی مجلس کے بعد جلوس اختتام پذیر بخاری امام بارگاہ پر ہوگا ایس ایچ او احمد بخش رائمو کا کہنا تھا کہ 50 سے زائد پولیس کے اہلکار اپنے ڈیوٹی کو سرانجام دیں گے اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار صاحب نے کہا کہ سیکورٹی کے حوالے سے انتظامات بہتر کیے جائیں گے اور واپڈا حیسکو کے انتظام کو بھی بہتر کیا جائے گا اور تعاون انتظامیہ کو بھی پابند کرتے ہوئے کہا کہ روڈ رستے لائٹیں وغیرہ بہتر سے بہتر کی جائے گئی ہے