🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *14 اگست 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) معرکہ حق میں شاندارکامیابی: فیلڈ مارشل، ایئرچیف، وفاقی وزرا، بلاول سمیت دیگر کو اعزازات سے نواز دیا گیا
🚨(2) ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا
🚨(3) ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
🚨(4) پاک فوج خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار، آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل
🚨(5) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب
🚨(6) مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارت کو جواب دینے پر پاکستان کے حق میں پوسٹر چسپاں
🚨(7) وزیراعظم کا دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ’ آرمی راکٹ فورس کمانڈ’ کے قیام کا اعلان
🚨(8) خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار، آزادی و خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: فیلڈ مارشل
🚨(9) شہدا ہمارا فخر، آج کا دن افواج پاکستان کے نام کرتے ہیں: مریم نواز
🚨(10) کراچی میں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی، کئی گھروں میں کہرام مچ گیا
🚨(11) پاکستان کے یوم آزادی پر امریکی وزیر خارجہ اور کانگریس اراکین کی مبارکباد اور خیر سگالی کے پیغامات
🚨(12) 26ویں آئینی ترمیم؛ چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو لکھا گیا جوابی خط پہلی بار منظرعام پر آگیا
🚨(13) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوسکی
🚨(14) وزیر اعظم کا اسلام آباد میں زیر تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ، کام کی سست رفتار پر اظہار برہمی
🚨(15) وزیراعظم سے سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات، اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
🚨(16) 14 اگست اور دوسرے قومی اہمیت کے دنوں میں پی ٹی آئی کا متشدد احتجاج معمول بن گیا، خواجہ آصف
🚨(17) کراچی میں انتہائی دلخراش واقعہ، سنگدل ماں نے تیز دھار آلے سے گلا کاـ ٹ کر 2 کمسن بچوں کو قتل کردیا
🚨(18) پوٹن سے مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے؛ ٹرمپ
🚨(19) پاکستان کا 78 واں یومِ آزادی، معرکۂ حق کی عظیم فتح سے روشن عہد کا آغاز
🚨(20) دبئی کی برج خلیفہ پر 14 اگست 2025 کو پاکستانی پرچم کی جھلک – قومی ترانے کی دھن کے ساتھ، دنیا نے پاکستان کے ساتھ جشن منایا
🚨(21) جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
🚨(22) بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: امیر مقام
🚨(23) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، خاتون جاں بحق
🚨(24) پنجاب میں معرکہ حق میوزیم، پارک اور یادگار کی نقاب کشائی
🚨(25) آپریشن ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ میں غیر معمولی شجاعت پر فوجی جوانوں کو ایوارڈز عطا
🚨(26) بلاول کی سفارتی میدان میں مودی سرکار کو شکست قابل تحسین ہے: شرجیل میمن
🚨(27) بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
🚨(28) گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ
🚨(29) 14 اگست منانے کا منفرد انداز، شہریوں میں 5 لٹر کی پٹرول کی پرچیاں تقسیم
🚨(30) نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی
🚨(31) دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب، کئی مقامات پر پانی دیہاتوں میں داخل
🚨(32) غذر: ایک ہی خاندان کے 6 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
🚨(33) اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری
🚨(34) سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
🚨(35) پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ میں پرچم کشائی کی تقریب، قوم کو زبردست خراج تحسین
🚨(36) لاہور میں بائیک سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
🚨(37) بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار
🚨(38) وزیر اعظم کی بھارتی ایس 400 دفاعی نظام تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی
🚨(39) معرکہ حق میں نمایاں کامیابی: آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا
🚨(40) ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے، امریکا کی وارننگ
🚨(41) وزیراعظم کی “نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
🚨(42) ججز کمیٹیوں کے اجلاسوں کے منٹس پبلک، چیف جسٹس کے جسٹس منصور کو جوابی خط کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں
🚨(43) اس را_ئیل نے فلس_طینی ریاست کے خیال کو ‘مکمل دفن’ کرنے کیلئے نئے منصوبے کی منظوری دیدی
🚨(44) حب الوطنی کو تماشہ بنایا جارہا ہے، خواتین فوجی افسران کی ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شرکت پر بھارتی بھڑک اٹھے
🚨(45) دہائیوں بعد عدالتی فیس اور وکلا کے اخراجات میں ترمیم، سپریم کورٹ کے رولز تبدیل
🚨(46) اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر خالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری
🚨(47) 73 کے آئین اور پاکستان کے دفاع و خودمختاری پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے: بلاول
🚨(48) سندھ کے کئی شہروں میں بارش کا امکان، کراچی میں بھی اچھے اسپیل کی پیشگوئی
🚨(49) سوڈان میں ہیضہ کی بدترین وبا سے 40 افراد ہلاک
🚨(50) ثابت قدم رہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
🚨(51) پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل نے بھی ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا
🚨(52) 78 برس گزرنے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے: حافظ نعیم
🚨(53) ایس بی سی اے افسران کیلئے جہنم میں بھی خاص جگہ ہوگی: سندھ ہائیکورٹ
🚨(54) 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کےبعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
🚨(55) اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک
🚨(56) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی
🚨(57) جنہوں نے پاکستان بنایا، اب انکی اولادیں ملک چلائیں گی: خالد مقبول صدیقی
🚨(58) ایک شخص قومی دنوں پر پی ٹی آئی کو فوقیت دیتا ہے، اہم دنوں پر احتجاج انکا معمول بن گیا ہے: وزیردفاع
🚨(59) بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اوربھرپور قوت سے دفاع کیا: صدر زرداری
🚨(60) چاہتے تو جنگ جاری رکھ کر بھارت کو مزید مزہ چکھا سکتے تھے: وزیر اعلیٰ سندھ
🚨(61) کویت میں زہریلی شراب سے 13 تارکینِ وطن ہلاک، 31 وینٹی لیٹر پر اور 21 نابینا ہوگئے
🚨(62) ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
🚨(63) پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری
🚨(64) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
🚨(65) آسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کے باعث جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے باہر