سکھر: صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے نئی تعمیر شدہ اسکول عمارت کا افتتاح کر دیا
سکھر: صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے نئی تعمیر شدہ اسکول عمارت کا افتتاح کر دیا
سکھر: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر تعلیمی معیار کو بہتر بنا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ
سکھر: خستہ حال اسکول کی عمارت کی تعمیرِ نو کے بعد بچے تعلیم حاصل کریں گے، صوبائی وزیر
سکھر: صوبائی کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دیے گئے، وفاقی اداروں سے بات چیت جاری ہے، ناصر حسین شاہ
سکھر: عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر انرجی
سکھر: ملک بھر میں جشنِ آزادی کی خوشیاں منائی جا رہی ہیں، ناصر حسین شاہ
سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ناصر حسین شاہ
سکھر: انڈیا میں سچ دکھانے پر راہول گاندھی، اس کی بہن اور دیگر قیادت کو گرفتار کیا گیا، ناصر حسین شاہ
سکھر: راہول گاندھی اور صحافیوں نے مودی کے ڈرامے کو بے نقاب کیا، ناصر حسین شاہ
سکھر: پلوامہ ڈرامے کے ذریعے مودی دنیا کی حمایت لینا چاہتا تھا، ناصر حسین شاہ
سکھر: پاک فوج نے بھرپور جواب دے کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کیا، ناصر حسین شاہ
سکھر: اسی لیے آج جشنِ آزادی اور معرکۂ حق منا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ
سکھر: راہول گاندھی سمیت قیادت اور صحافیوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ
سکھر: فاروق ستار کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا، ناصر حسین شاہ
سکھر: سندھ کراچی ہے اور کراچی سندھ ہے، ناصر حسین شاہ
سکھر: جغرافیائی طور پر کراچی کو سندھ سے الگ نہیں کیا جا سکتا، ناصر حسین شاہ