رپورٹ دعا نیوز بیوروچیف یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ لاڑکانہ پوليس کی جانب سے جعلی پولیس مقابلے جاری..
رپورٹ دعا نیوز بیوروچیف یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
لاڑکانہ پوليس کی جانب سے جعلی پولیس مقابلے جاری..
لاڑکانہ پوليس کی جانب سے ایس ایس ویب چينل کے صحافی کو مشکوک پولیس مقابلہ میں زخمی کرنے کے معاملے پر. یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ کی جانب سے ھاء کورٹ سندھ سمیت ہیومن رائٹس کمیشن سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی لاڑکانہ سے اس مشکوک پولیس مقابلہ کا نوٹس لے کر انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں..
لاڑکانہ پوليس کے پولیس مقابلے ٪99 جھوٹے ثابت ہوتے ہیں..