حاصل پور (راجہ نورالہی عاطف سے) حاصل پور میں بہاولپور ڈویژن کے اضلاع، تحصیلوں کی انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی تنظیموں کی حلف برداری کی تقریب کے سلسلے میں لاہور سے انٹرنیشنل
حاصل پور (راجہ نورالہی عاطف سے)
حاصل پور میں بہاولپور ڈویژن کے اضلاع، تحصیلوں کی انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی تنظیموں کی حلف برداری کی تقریب کے سلسلے میں لاہور سے انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کی مرکزی قیادت نے خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں
جہاں نائب صدر جنوبی پنجاب امجد جاوید اور حاصل پور کی ادب دوست شخصیت ملک محمد حسین کی جانب سے حاصل پور میں خوش آمدید کہا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زبیر احمد انصاری، صدر ثمینہ طاہر بٹ، ممبر ایگزیکٹو کونسل ریحانہ عثمانی، جنرل سیکریٹری طاہر تبسم درانی، صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی، صدر یوتھ ونگ فلک زاہد،
مرکزی نائب صدور میں نائب صدر نمرہ ملک، نائب صدر ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ، نائب صدر میاں محمد اصغر بھٹی، صدر لاہور خواتین ونگ نبیلہ اکبر اور ممبر صفیہ خاتون، ممبر طارق عزیز بھی موجود تھے۔