لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ و لیگل ایڈوائزر 7 نیوز لاہور اسامہ علی جپہ،چوہدری احمد شیر ورک ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،چوہدری احد گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور
لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ و لیگل ایڈوائزر 7 نیوز لاہور اسامہ علی جپہ،چوہدری احمد شیر ورک ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،چوہدری احد گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اور سید سلمان بخاری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی جانب سے لاہور بار و ممبر پنجاب بار کونسل الیکشن کے حوالے سے وکلاء کے اعزاز میں گرینڈ شاندار تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔جس میں لاہور ڈویژن کے علاوہ دیگر اضلاع سے سینکڑوں کی تعداد میں وکلاء برادری کے علاوہ میڈیا انڈسٹری سے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئر جاوید غفاری اور ایڈیٹر رپورٹنگ 7 نیوز و مرکزی نائب صدر انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز میاں محمد اصغر بھٹی نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔