سی سی ڈی نے حکومت پنجاب سے بجٹ مانگ لیا 38نئے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے ہیں
سی سی ڈی نے حکومت پنجاب سے بجٹ مانگ لیا
38نئے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے ہیں
حساس مقامات کی نگرانی کےلئے 100ڈرون چاہیں
جرمن ساختہ 10جدید لوکیٹرز بھی ڈیمانڈ کا حصہ
آفیسران کی رہاشی گاہیں بھی ڈیمانڈ کا حصہ
پر تشدد مظاہرین کی روک تھام کےلیے 6فٹ والے دو ہزار اہلکار بھرتی کیا جائے
290کنال زمین دس ہزار مزید بھرتی کی بھی ڈیمانڈ
آئی ٹی سینٹر ڈیٹا سینٹر کے قیام کی بھی ڈیمانڈ
آئی جی پنجاب نے سمری حکومت کو بھیجوا دی