October 31, 2026

چوٹی زیریں: ڈسٹرکٹ آفیسر ٹریفک ڈیرہ غازی خان کئے گئے وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چوٹی زیریں سٹی پریس کلب کے صدر طاہر عباس باہوآنی نے جناب DPO ڈیرہ غازی خان سے چوٹی زیریں سٹی کے لیے کم از کم دو ٹریفک پولیس اہلکاروں

20240804_211635

چوٹی زیریں: ڈسٹرکٹ آفیسر ٹریفک ڈیرہ غازی خان کئے گئے وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چوٹی زیریں سٹی پریس کلب کے صدر طاہر عباس باہوآنی نے جناب DPO ڈیرہ غازی خان سے چوٹی زیریں سٹی کے لیے کم از کم دو ٹریفک پولیس اہلکاروں کی درخواست کی جناب DPO صاحب نے فوری ڈسٹرکٹ آفیسر ٹریفک کو ڈکٹیٹیشنز دیں جس پر تاحال کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔جناب Dpo صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے احکامات کو امپلیمنٹ کرائیں