November 17, 2026

پیرس میں اسرائیلی ایئرلائن کے دفتر پر حملہ، دفتر کے باہر سرخ رنگ سے اسپرے توڑ پھوڑ، اور نسل کش ایئرلائن کے الفاظ تحریر

Screenshot_2025-08-07_073724

پیرس میں اسرائیلی ایئرلائن کے دفتر پر حملہ، دفتر کے باہر سرخ رنگ سے اسپرے توڑ پھوڑ، اور نسل کش ایئرلائن کے الفاظ تحریر
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں واقع اسرائیلی ایئرلائن “(El Al) کے دفتر کو توڑ پھوڑ اور وال چاکنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
نامعلوم افراد نے دفتر کے بیرونی دروازے پر سرخ رنگ سے اسپرے کیا اور “نسل کش ایئرلائن کے الفاظ تحریر کیے
فرانسیسی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ مقامی سیکیورٹی ادارے اس حساس نوعیت کے واقعے کے تناظر میں اضافی سیکیورٹی اقدامات پر غور کر رہے ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں یہودی یا اسرائیلی ادارے واقع ہیں