November 17, 2026

عمران خان ایسا بدقسمت انسان ہے جسے 6225 بار معافی مانگنے کے باوجود اج تک معافی نہیں مل پائی ہے۔

Screenshot_2025-08-07_073724

عمران خان ایسا بدقسمت انسان ہے جسے 6225 بار معافی مانگنے کے باوجود اج تک معافی نہیں مل پائی ہے۔
بھائی معافی مانگنے پر معافی مل جائے گی اس کے لیے بارگیننگ لیوریج درکار ہوتا ہے۔ سسٹم میں بارگیننگ لیوریج اصف علی زرداری ہے۔
جب نواز شریف اپنے ہی دور میں اپنے ہی ججوں سے سزا ہو گیا تھا تو بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کی ایک ملاقات نے عمران خان کو بے بس کر دیا تھا اور عمران خان نے میاں محمد نواز شریف کو بیرون ملک بھجوا دیا تھا۔
اج بھی عمران خان کو معافی تبھی ملے گی جب وہ اصف علی زرداری کے پاؤں پکڑے گا۔
اس سب کچھ کے باوجود ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان ایک تصوراتی کہانی ہے جو اپ کو خواب میں دیکھنے کو ملتی ہے حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں ہے۔